читать 3 мин.
0 21

چاول کے پانی کو کچھ لوگ اوغرا کہتے ھیں کچھ لوگ چاولوں کی پچ کہتے ھیں انتہائی مفید ھے۔ اس مقالے میں چاولوں کے پانی کے مختلف استعمال کے طریقے بتائے گئے ہیں جیسے کہ معدہ اور اسکی جلن، پیشاب آور، جلد کی شادابی، کیل مہاسوں کا علاج، کنڈیشنر، ایگزیما کا علاج اور فیس ماسک۔

Перепост
Прочитать полностью